- Privacy Policy
برسات پر مضمون | برسات کے موسم پر مضمون اردو میڈیم
ہمارے ملک ہندوستان میں کئی طرح کے موسم پائے جاتے ہیں- ہمارے ملک میں خاص طور پر تین موسم پائے جاتے ہیں-
برسات کا موسم بہت ہی فائدہ مند ہے- ہمارے ملک میں کسانوں کے لیے یہ موسم بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ ہمارے ملک میں سینچائی کی سہولت بہت کم ہے- اس لیے برسات کے موسم میں ہی خاص فصل کی اگائی جاتی ہے- ان کے چہرے برسات کے موسم میں کھل جاتے ہیں- یہ موسم کسانوں کے لیے اللہ کی طرف سے نعمت ہے- کسان فصل اگاتے ہیں، جو ساری دنیا کے کام آتی ہے-
برسات کا موسم ہمارے ملک بھارت میں مانسون کے آنے سے شروع ہوتا ہے- مانسوں میں بارش کہیں کم کہیں زیادہ ہوتی ہے- مانسون عربی زبان کا لفظ ہے-
برسات کا موسم آتے ہی ہر طرف ہریالی چھا جاتی ہے- برسات کا موسم نعمت بن کر آتا ہے- برسات کے موسم آتے ہی تالاب، ندیوں وغیرہ میں پانی بھر جاتا ہے، جو جنگلی جانوروں کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے، کیوں کہ گرمی کہ موسم میں ان کا پانی سوکھ جاتا ہے جن سے جنگلی جانوروں کو بہت دقت ہوتی ہے- شہروں اور گاؤں میں بھی پانی کی سطح گرمی کے موسم میں نیچے چلا جاتا ہے، جس سے پانی کی قلت بڑھ جاتی ہے- برسات کے موسم میں بارش ہوتی ہے تو پانی کی سطح زمین کے اندر اوپر آ جاتا ہے-
برسات کے موسم کا صورتحال
جہاں برسات کا موسم کافی فائدہ مند ہے، وہیں دوسری طرف بہت نقصان بھی ہوتی ہے- برسات کے موسم میں کہیں زیادہ تو کہیں کم بارش ہوتی ہے- کہیں کہیں اتنی بارش ہوتی ہے کہ سیلاب آجاتا ہے- ندیاں اپنے سطح سے اوپر بہنے لگتیں ہیں- ان کا پانی گاؤں میں بھر جاتا ہے- پل ٹوٹ جاتے ہیں- ںسیلاب میں ہزاروں لوگ مارے جاتے ہیں- کئی طرح کی بیماریاں پیدا ہوتی ہے-
برسات کے موسم میں آدمیوں کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے- ندی نالے پانی سے بھر جاتے ہیں- گاؤں کی، شھر کی گلیاں پانی سے بجبجانے لگتیں ہیں- گندہ پانی گھروں میں بھر جاتی ہے- گڈھوں میں پانی جمع ہونے سے مچھر پیدا ہونے ہیں- مچھر کے وجہ سے ملیریا جیسے خطرناک بیماری ہونے کا خطرہ رہتا ہے- ہر طرف کیچڑ گندگی پھیلی رہتی ہے- جہاں پر پکی سڑکیں نہیں ہیں وہاں لوگوں کو کہیں آنے جانے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یہاں تک کہ آنا جانا بند ہو جاتا ہے- بچے اسکول نہیں جا پاتے ہیں- لگاتار بارش ہونے کی وجہ سے بھی لوگوں اور جانوروں کو کافی پریشانی ہوتی ہے-
برسات کا موسم جہاں کسانوں اور ہم لوگوں کے لئیے، جانوروں کے لئے بہت ہی فائدہ مند ہے، وہیں برسات کا پانی زیادہ ہونے سے سیلاب آجاتا ہے- فصل پانی میں ڈوب جاتے ہیں- کام دھندے بند ہوجاتے ہیں- اس وجہ سے مزدور بے کار ہو جاتے ہیں- کوئلے کی کانوں میں پانی بھر جاتا ہے جس سے کوئلہ نکالنا بند ہو جاتی ہے- کوئلے کی کمی ہو جانے سے بجلی کے کارخانوں میں بجلی پیدا ہونا بند ہو جاتی ہے- جس سے بجلی کی سپلائی کم ہوتی ہے-
برسات کا موسم فائدہ مند کیسے؟
برسات کے موسم میں کھیتی باڑی کا کام بڑھ جاتا ہے- جسے مقامی مزدوروں کو کام مل جاتا ہے- عورتیں بھی ان کاموں میں لگ جاتیں ہیں- ان کی آمدنی کا ذریعہ پیدا ہو جاتا ہے- کسان ہل بیل لے کر کھیتی کے کاموں میں لگ جاتا ہے- ان کے چہرے پر مسکان چھا جاتی ہے- کسان فصلیں پیدا کرنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہے-
برسات کے موسم میں بارش ہونے سے چاروں طرف ہریالی چھا جاتی ہے، جہاں زمین ویران نظر آتے تھے، وہاں پر ہری ہری گھاس اگ آتی ہے- جنگلوں میں نئے پودے لگتے ہیں جو جنگلی جانوروں کے لئے چارے کا کام آتے ہیں- جنگلی جانوروں کو آسانی سے پانی میسر ہونے لگتا ہے- موسم خوشگوار ہو جاتا ہے- ہر طرف ہریالی ہی ہریالی نظر آتی ہے- پیڑ ہرے ہوجاتے ہیں- موسم گرما میں پھیلی ہوئی آلودگی بارش کے پانی کے ساتھ زمین پر آجاتی ہے- گرد و غبآر دھل جاتے ہیں- ماحول صاف ستھرا ہو جاتا ہے -
برسات کے موسم کا فائدہ اور نقصان
برسات کا موسم خدا کی طرف سے دنیا کے لیے نعمت ہے- یہی انسانوں کے لئے نعمت بنتی ہے- انسان اپنے طریقے سے استعمال کرتا ہے- جانوروں کے لیے چارہ بھی آسانی سے دستیاب ہوجاتا ہے- جنگلی جانور کو چارہ کے لیے ادھر ادھر بھٹکنا نہیں پڑتا- گڈھوں میں پانی بھر جاتا ہے- برسات کا موسم جہاں ایک طرف رحمت بن کر آتا ہے, وہیں دوسری طرف مصیبت بھی لے کر آتا ہے- برسٹ آنے سے کافی نقصان بھی ہوتی ہے- کئی طرح کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں- ڈائریا جیسی خطرناک بیماریاں عام ہیں- پھر بھی پوری طرح دیکھا جائے تو خدا کی طرف سے نعمت ہے- اس میں کھانے والی اشیاء کی قیمت بھی کم ہوجاتی ہے، جس سے عام آدمی بھی آسانی سے خریداری کر سکتا ہے -
You may like these posts
Post a comment, top post ad, below post ad, hollywood movies, contact form, total pageviews, مقبول ترین پوسث.
اسم اور اسم کے اقسام اسم کی تعریف ism ki tarif aur qismen
تعلیم کی اہمیت پر مضمون | تعلیمی زوال نے دیا ارتداد کا پتہ
نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستانی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار کا بنانے کا مطالبہ کیا
عیدالفطر پر مضمون |عید پر مضمون | Essay on Eid in Urdu
لیلتہ القدر کی فضیلت! رمضان اقوال زریں
پریم چند کی افسانہ نگاری پریم چند کی افسانہ نگاری کا جائزہ | Prem Chand ki Afsana Nigari
سردی پر مضمون | سردی کے موسم پر مضمون | جاڑا پر مضمون اردو میڈیم میں
افسانے کی تعریف, اجزاء ترکیبی آغاز و ارتقاء Afsane ka Fun
محسن نقوی کی حالات زندگی اور ادبی خدمات |Muhsin Naqvi ki Shayari
پریم چند کا افسانہ کفن | افسانہ کفن کا خلاصہ
- Jun 2023 15
- May 2023 16
- Apr 2023 27
- Mar 2023 13
- Feb 2023 18
- Jan 2023 29
- Dec 2022 27
- Nov 2022 13
- Oct 2022 16
- Apr 2022 14
- Feb 2022 12
Social Plugin
- Book Review 21
- اردو غزل 10
- اردو قواعد 12
- اردو مضامین 50
- اصناف ادب 6
- اقوال زریں 4
- تعلیم و تربیت 6
- حالات حاضرہ 53
- حمد و نعت 2
- رمضان المبارک 23
- صحت و تندرستی 4
- فارسی قواعد 1
- کارآمد نسخے 5
- مکتوب نگاری 2
Featured Post
بلقیس بانو کو انصاف Bilqis Bano ko Insaaf
Search this blog, all time popular.
Footer Copyright
Contact form.
- Privacy policy
- مضمون نویسی
- تنقید تحقیق
- تشریح خلاصہ
- اردو افسانہ
- حمد باری تعالیٰ اردو میں
- نعت شریف اردو میں
- مضامین و تبصرہ
- Urdu Grammar
برسات پر مضمون | بارش کے موسم پر مضمون | Essay On Rain In Urdu
بارش کے موسم پر مضمون | برسات پر مضمون – اردو پریم, برسات پر مضمون اردو میں, برسات پر مضمون (250 الفاظ), برسات پر مضمون | برسات کا موسم پر مضمون اردو میں (800 الفاظ), برسات کے موسم میں بارش کا لطف اٹھائیں, موسم گرما کے بعد بارش کا موسم آتا ہے, بارش کی ضرورت ہے؟, پرندے برسات کے موسم میں چہچہانے لگتے ہیں, برسات کے موسم میں بچے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں, برسات کے موسم میں بچے پانی میں کھیلتے ہیں, برسات کے موسم میں زمین خوبصورت لگتی ہے, بارش کی وجہ سے بچوں کے اسکول کی چھٹی, برسات کے موسم میں درختوں اور پودوں کو نئی زندگی ملتی ہے, برسات سے کسانوں کو بڑی مدد ملتی ہے, اچھی فصل کے لیے بارش بہت ضروری ہے.
Barsat Ka Mausam Essay In Urdu
ایک تبصرہ شائع کریں, featured post.
طالبات خود کو داعیانہ کردار سے آراستہ کریں
طالبات خود کو داعیانہ کردار سے آراستہ کریں جامعہ ام سلمہ میں مولانا یحییٰ نعمانی کا فک…
यह ब्लॉग खोजें
About meہمارے بارے میں.
محترم حضرات، خوش آمدید! ’’ اردو پریم‘‘ اس ویب سائٹ پر آپ حمد باری تعالیٰ ، نعت شریف، منقبت ، مناجات، غزلیں،نظمیں، ہر طرح کی اردو شاعری، افسانے، اور دیگر دینی و علمی اور سیاسی مضامین اور تبصرے اردو میں مطالعہ کر سکیں گے۔
Blog Archive
- دسمبر 2024 3
- نومبر 2024 17
- اکتوبر 2024 165
- ستمبر 2024 21
- اگست 2024 6
- جولائی 2024 9
- اپریل 2024 1
- مارچ 2024 2
- فروری 2024 8
- جنوری 2024 2
- دسمبر 2023 9
- نومبر 2023 47
- اکتوبر 2023 32
- ستمبر 2023 84
- اگست 2023 4
- جولائی 2023 10
- جون 2023 37
- اپریل 2023 8
- مارچ 2023 2
- فروری 2023 9
- جنوری 2023 14
- دسمبر 2022 18
- نومبر 2022 15
- اکتوبر 2022 32
- ستمبر 2022 38
- اگست 2022 54
- جولائی 2022 34
- جون 2022 31
- مئی 2022 66
- اپریل 2022 110
- مارچ 2022 89
- فروری 2022 127
- جنوری 2022 106
- دسمبر 2021 90
- نومبر 2021 79
- اکتوبر 2021 47
Popular Posts
حروف کی اقسام | حرف کی تعریف | حروف کی کتنی قسمیں ہیں | حروف کی مثالیں
اتحاد و اتفاق کی اہمیت پر مضمون اردو میں | اتفاق و اتحاد مضمون نگاری
رشید احمد صدیقی کی خاکہ نگاری ہم نفسانِ رفتہ کا جائزہ Ham Nafsan-e-Rafta
- اردو افسانہ 25
- اردو شاعری 66
- اردو غزل 75
- اردو قواعد 40
- اقوال زریں 1
- پریم ناتھ بسملؔ 38
- پیار محبت 2
- تشریح خلاصہ 43
- تنقید تحقیق 32
- حمد باری تعالیٰ اردو میں 17
- درود و سلام 2
- رمضان المبارک 60
- سوال جواب 98
- صحت اور خوبصورتی 31
- طنز و مزاح 9
- مضامین و تبصرہ 462
- مضمون نویسی 75
- نعت شریف اردو میں 73
- Urdu Ebook pdf Download 1
Recent Post
Random posts, recent posts.
وقت کی پابندی پر مضمون Waqt Ki Pabandi Par Mazmoon Urdu
مضمون کی تعریف | مضمون نویسی کیا ہے؟ | مضمون نگاری کے اُصول | مضمون کی قسمیں | مضمون نگاری کا فن
Menu Footer Widget
Copyright (c) 2022 Urdu Prem All Right Reseved
IMAGES
VIDEO